- "حضرت محمدرسول الله خاتم انبین رحمت اللعالمین ہیں" کے عنوان سے اپنے استاد کی زیر نگرانی دومنٹ کی تقریر جماعت میں پیش کر یں۔​

Answers 1

Explanation:

بنگلور، 30/ اکتوبر (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد عظیم الشان دس روزہ آن لائن سیرت النبیؐ کانفرنس کی ساتویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ مظاہر العلوم سہارنپور کے شعبہ تحفظ ختم نبوت کے صدر و استاذ حضرت مولانا مفتی محمد راشد گورکھپوری صاحب مدظلہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی بھلائی، ہدایت و راہنمائی کیلئے وقتاً فوقتاً ایک لاکھ چوپوہزار کم و بیش انبیاء اور رسول دنیا میں مبعوث فرمائے اور یہ سلسلہ نبوت خاتم النبیین حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی تشریف آوری پر ختم ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ نے نبوت و رسالت کو آپ ؐپر ختم کر دیا ہے۔ آپ ؐاللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں، آپ کی نبوت کے بعد نبوت کا دروازہ ہمیشہ ہمیش کیلئے بند کر دیا گیا ہے، اب آپؐ کے بعد قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں ہو سکتا۔ جو شخص آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین نہ سمجھے، وہ بلا شبہ کا فر ہے.

If you know the answer add it here!

Can't find the answer?

Log in with Google

or

Forgot your password?

I don't have an account, and I want to Register

Choose a language and a region
How much to ban the user?
1 hour 1 day 100 years