Subject:
World LanguagesAuthor:
maximusmccoyCreated:
1 year agoAnswer:
اس نظم میں شاعر اپنی بے بسی بیان کر رہیں ہیں-"بلبل" سے مراد شاعر کی اپنی ذات ہے اور"صیاد"سے مراد انگریز ہیں- شاعر کہہ رہے ہیں کہ میری مصیبتوں اور پریشانیوں کا کوئی قصوروار نہیں- يه میری تقدیر میں لکھا تھا-
Explanation:
(لگتا نہیں دل میرا اجڑے دیار میں- بہادر شاہ ظفر)
واپس آ ہی گئی!!lol
Author:
tobymdxa
Rate an answer:
13